Skip to main content

Posts

Showing posts with the label DEMOCRACY VS DICTATORSHIP

#pindimetro

#LIVEANDLETTOLIVE

re election in kpk

#LIVEANDLETTOLIVE

electricity prices are lowering by 2.8 rupees

#LIVEANDLETTOLIVE نیپرا نے بجلی کی قیمت میں 2 روپے 8 پیسے فی یونٹ کمی کی منظوری دیدی بجلی کی قیمت میں کمی مارچ کی ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں دی گئی,فوٹو: فائل اسلام آباد:  نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی نے سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی کی درخواست پر بجلی کی قیمت میں 2 روپے 8 پیسےفی یونٹ کمی کی منظوری دے دی ہے۔ ایکسپریس نیوزکے مطابق نیپرا نے بجلی کی قیمت میں 2 روپے 8 پیسےفی یونٹ کمی کی منظوری دے دی ہے،بجلی کی قیمت میں کمی مارچ کی ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں دی گئی جبکہ بل میں کمی کا اطلاق جون کے بلوں میں ہوگا تاہم بجلی کی کمی کا اطلاق 50 یونٹ سے کم استعمال کرنے والوں اور کے الیکٹرک صارفین پرنہیں ہوگا۔ واضح رہے کہ عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتوں میں کمی کے باعث ملک میں بجلی کے نرخوں میں بھی خاطر خواہ کمی ہوئی ہے۔

judicial commision order re election in pk 95

#LIVEANDLETTOLIVE

`ik offer new election in kpk

#LIVEANDLETTOLIVE عمران خان کی خیبر پختونخوا میں دوبارہ الیکشن کرانے کی پیشکش اسلام آباد …..پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے کہا ہے کہ ملکی تاریخ میں اتنا بڑا بلدیاتی الیکشن نہیں ہواجیسا خیبرپختونخوا میں ہوا،دھاندلی کے الزامات پر صوبے میں دوبارہ بلدیاتی الیکشن کرانے کیلئے تیار ہیں۔عمران خان نے جوڈیشل کمیشن کے اجلاس کے بعد میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ خیبرپختونخوا کے بلدیاتی الیکشن میں تمام جماعتوں نے حصہ لیا ،تحریک انصاف نے اکثریت حاصل کی تو دھاندلی کا شور مچایا گیا ،اگر الیکشن ٹھیک نہیں ہوا تو ہم فوج کی نگرانی میں دوبارہ الیکشن کرانے کیلئے تیار ہیں۔انہوں نے الیکشن کمیشن کے الزامات کی تردید کرتے ہوئے کہا کہ شفاف انتخابات کا انعقاد صوبائی حکومت کی نہیں بلکہ الیکشن کمیشن کی ذمہ داری ہے۔

STORY OF RIGGING IN LOCAL BODY

#LIVEANDLETTOLIVE

story of hamid mir in judicial commision

#LIVEANDLETTOLIVE

STORY OF JUDICIAL COMISSION

#LIVEANDLETTOLIVE I THINK NAJAM SETHI AND HAMID MIR IN COMMISSION WERE NOT FRUITFUL FOR PTI AND HAFEEZ PIR ZADA  

FACTS ABOUT LOCAL BODY IN KPK

#LIVEANDLETTOLIVE

fACTS ABOUT LOCAL BODY

#LIVEANDLETTOLIVE

latest update of local body in kpk

#LIVEANDLETTOLIVE  its mean anp has some power to bounce back 

latest update of result in local body in kpk

#LIVEANDLETTOLIVE خیبر پختونخوا: پی ٹی آئی نے ضلع کونسل کی134نشستیں جیت لیں پشاور …..خیبرپختونخوامیں بلدیاتی انتخابات کے غیرسرکاری نتائج کے مطابق ضلع کونسل کی کل 978نشستوں میں سے پاکستان تحریک انصاف 134سیٹیں جیت کر سب سے آگے ہے ۔غیر سرکاری نتائج کے مطابق اب تک ضلع کونسل کی 462نشستوں کے نتائج کا اعلان ہوچکا ہے۔نتائج کے مطابق آزادہ امیدواردوسرے نمبر پر ہیں جنہوں اب تک 82 سیٹیں اپنے نام کرلی ہیں جبکہ تیسرے نمبر جمعیت علما اسلام ہے، جس نے 65نشستیں حاصل کرلی ہیں ۔ن لیگ 54 ،جماعت اسلامی 51جیتنے میں کامیاب ہوگئے ہیں ۔خیبر پختونخوا میں بلدیاتی انتخابات میں اب تک کے غیر سرکاری نتائج کے مطابق حکمران جماعت پاکستان تحریک انصاف کو ضلع کونسل پر واضح برتری حاصل ہے۔خیبر پختونخوا میں بلدیاتی انتخابات کے بعد غیر سرکاری نتائج کی آمد کا سلسلہ تاحال جاری ہے۔ اب تک کے نتائج کے مطابق پاکستان تحریک انصاف 134نشستیں حاصل کرکے آگے ہے جبکہ جمعیت علما اسلام ،جماعت اسلامی ،عوامی نیشنل پارٹی ،ن لیگ کے بھی کافی امیدوار کامیاب ہوگئے ہیں ۔تاہم پیپلز پارٹی کی وہی پوزیشن رہی جو عام انتخاب...

new update about the result of local body in kpk

#LIVEANDLETTOLIVE PERFORMANCE OF PMLN IS NOT SATISFACTORY WHEREAS PTI,S PERFORMANCE IS ALSO NOT IMPRESSIVE .

VIOLATION IN LOCAL BODY

#LIVEANDLETTOLIVE                                   پی ٹی آئی کارکن ہلاک،اے این پی رہنما میاں افتخار اور محافظ گرفتار نوشہرہ ……نوشہرہ کے علاقے پبی میں جشن کے دوران پی ٹی آئی کارکن کی ہلاکت پر سابق صوبائی وزیراور اے این پی سیکرٹری جنرل میاں افتخار اور محافظ کو گرفتارکرلیا گیا ہے جبکہ میاں افتخار کا واقعے سے لاتعلقی کا اظہار کیا ہے۔پولیس کے مطابق نوشہرہ کی تحصیل پبی میں تحریک انصاف کےجلوس پرفائرنگ سےایک شخص کی ہلاکت ہوگیا، جس پر پولیس نے صوبائی وزیر میاں افتخار اور ان کے محافظ کیخلاف قتل ،اقدام قتل اور دیگر دفعات کے تحت مقدمہ درج کرکے انہیں دفتر سے گرفتار کرلیا ہے۔سابق صوبائی وزیر نے واقعے سے اظہار لاتعلقی کرتے ہوئے کہا کہ ہمارےامیدوارالیکشن میں شکست کےبعدواپس گھرچلےگئےتھے،جاں بحق شخص اپنے ہی حامیوں کی فائرنگ سے جاں بحق ہوگیا ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ آج مجھ پر جان لیوا حملہ ہوا ،جسے پاک فوج نے ناکام بنایا ہے۔

RESULT OF LOCAL BODY IN KPK

#LIVEANDLETTOLIVE                        خیبر پختونخوا: غیر سرکاری نتائج، پی ٹی آئی 109 ضلعی نشستیں لیکر آگے پشاور …..خیبرپختونخوامیں بلدیاتی انتخابات کے غیرسرکاری نتائج آنے کا سلسلہ جاری ہے، غیر حتمی نتائج کے مطابق ضلع کونسل پر پی ٹی آئی 109 نشستوں کے ساتھ آگے، ن لیگ 51 نشستوں کے ساتھ دوسرے نمبر پر، اے این پی ، جماعت اسلامی اور جے یو آئی ف میں سخت مقابلہ جاری ہے۔خیبر پختونخوا میں بلدیاتی انتخابات میں اب تک کے غیر سرکاری نتائج کے مطابق حکمران جماعت پاکستان تحریک انصاف کو واضح برتری حاصل ہے۔خیبر پختونخوا میں بلدیاتی انتخابات کے بعد غیر سرکاری نتائج کی آمد جاری ہے اب تک کے نتائج کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کو واضح برتری حاصل ہے دوسرے نمبر پر51نشستوں کے ساتھ ن لیگ ہے،آزاد امیدواروں بھی تعداد میں جیتے ہیں ۔عوامی نیشنل پارٹی اور مسلم لیگ ن نے بھی کافی نشستیں حاصل کی ہیں۔تاہم پیپلز پارٹی کی وہی پوزیشن رہی جو عام انتخابات میں تھی۔ پشاور سمیت خیبر پختونخوا کے تمام اضلاع میں جیتنے والے امیدوار اور انکے حامی اپنی فتح کا...

RIGGING IN LOCAL BODY IN KPK

#LIVEANDLETTOLIVE I AM IN CONFUSION WHAT IK WILL RESPOND TO THIS CLAIM . BUT I KNOW HE WILL NOT ACCEPT

STORY OF LOCAL BODY IN KPK

#LIVEANDLETTOLIVE RESULT IS NOT IN THE FAVOR OF PMLN .

story of local body in kpk

#LIVEANDLETTOLIVE خیبرپختونخوابلدیاتی انتخابات ، فائرنگ سے 6افراد جاں بحق پشاور………خیبر پختونخوا کے بلدیاتی انتخابات کے دوران کئی علاقوں میں فائرنگ کے مختلف واقعات میں 6 افرادجاں بحق ہوگئے۔ صوبےبھر میں ہنگامہ آرائی، لڑائی جھگڑے، اور فائرنگ سے 80 افراد زخمی بھی ہوئے ہیں۔ذرائع کے مطابق بلدیاتی انتخابات کے دوران فائرنگ سے چارسدہ میں 3،ڈیرہ اسماعیل خان میں 2 اور کوہاٹ میں ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔ پولیس کے مطابق چارسدہ اور لکی مروت کے ولیج کونسل تاجہ زئی کے پولنگ اسٹیشن میں 2افراد زخمی بھی ہوئے ہیں جبکہ لکی مروت کے پولنگ اسٹیشن کےزنانہ بوتھ سےجے یوآئی ف کےامیدوار بیلٹ باکس اٹھاکر لے گئے۔

story of LB election in KPK

#LIVEANDLETTOLIVE خیبرپختونخوا: بلدیاتی انتخابات میں فائرنگ سے1شخص ہلاک 10زخمی پشاور …..خیبرپختونخوا میں جاری بلدیاتی انتخابات کے دوران مختلف علاقوں میں بدنظمی ،فائرنگ ،دھینگا مشتی کے واقعات میں ایک شخص ہلاک جبکہ10افراد زخمی ہوگئے ہیں ،امن و امان کی خراب صورتحال کے پیش نظر فوج کو طلب کرلیا گیا ہے۔پولیس کے مطابق کوہاٹ کے میروزئی پولنگ اسٹیشن میں فائرنگ سے زخمی ہونے والا شخص دم توڑ گیاجبکہ دیگر 2افراد زخمی ہیں ۔ادھرایبٹ آباد کے گورنمنٹ ہائی اسکول نمبر چار،لوئر دیر ، چارسدہ اور پشاور کے علاقے ناساپہ میں فوجی دستے پہنچ گئے۔بدنظمی ،فائرنگ اور جھگڑوں کے باعث پولنگ کا عمل کئی بار تعطل کا شکار ہوا ۔پشاور میں بلدیاتی انتخابات کی پولنگ کے حوالےسے عوامی سطح پر کافی جوش و خروش پایا جاتا ہے۔ تاہم پولنگ کا عمل پیچیدہ ہونے کی وجہ سے ووٹرز کو کافی مشکلات کا سامنا ہے۔ فائرنگ کی وجہ سے ناساپہ میں 3،کاکشال میں3، پلوسی میں ایک اور حسن گڑھی میں ایک شخص زخمی ہوا، کشیدگی کی وجہ سے اکثر پولنگ اسٹیشنوں پر پولنگ کا عمل بھی بار بارتعطل کا شکار رہا۔

KPK LOCAL GOVERNMENT ELECTION

#LIVEANDLETTOLIVE