Skip to main content

Posts

Showing posts with the label PAK INDIA RELATIONS

OFFICAL ARTICAL OF BBC ABOUT MQM

#LIVEANDLETTOLIVE FOR URDU ARTICAL           CLICK HERE Pakistan's MQM 'received Indian funding' - BBC News By Owen Bennett-Jones BBC News The MQM has a loyal support base among the Mohajir community Officials in Pakistan's MQM party have told the UK authorities they received Indian government funds, the BBC learnt from an authoritative Pakistani source. UK authorities investigating the MQM for alleged money laundering also found a list of weapons in an MQM property. A Pakistani official has told the BBC that India has trained hundreds of MQM militants over the last 10 years. The Indian authorities described the claims as "completely baseless". The MQM said it was not going to comment. With 24 members in the National Assembly, the Muttahida Quami Movement (MQM) has long been a dominant fo...

INDIA IS SUPPORTING MQM. BBC

#LIVEANDLETTOLIVE ’ایم کیو ایم کو بھارتی حکومت سے مالی مدد ملتی رہی‘ - BBC Urdu اوئن بینِٹ جونز بی بی سی نیوز ایم کیو ایم کے سربراہ الطاف حسین 20 برس سے زائد عرصے سے برطانیہ میں خود اختیار کردہ جلاوطنی گزار رہے ہیں بی بی سی کو مقتدر پاکستانی ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ پاکستان کی بڑی سیاسی جماعت متحدہ قومی موومنٹ کے سینیئر حکام نے برطانوی حکام کو بتایا ہے کہ جماعت کو بھارتی حکومت سے مالی مدد ملتی رہی تھی۔ برطانوی حکام پہلے ہی ایم کیو ایم کے خلاف منی لانڈرنگ کے الزامات کے تحت تحقیقات کر رہے ہیں۔ بھارتی حکام نے ان دعووں کو قطعی طور پر بےبنیاد قرار دیا ہے جبکہ ایم کیو ایم نے کہا ہے کہ وہ افواہوں پر تبصرہ نہیں کرے گی۔ بی بی سی کو بتایا گیا ہے کہ متحدہ قومی موومنٹ کے رہنماؤں نے یہ انکشافات باضابطہ ریکارڈ کیے گئے انٹرویوز میں کیے جو انھوں نے برطانوی حکام کو دیے تھے۔ ایک اعلیٰ پاکستانی اہلکار نے بی بی سی سے بات کرتے ہوئے یہ دعویٰ بھی کیا ہے...

RESPONSE OF GR RAHEEL SHARIF TO MODI VISIT

#LIVEANDLETTOLIVE

it proves who is the initiator of terrorism and proxy wars

#LIVEANDLETTOLIVE IN LAST 3 TO 4 MONTHS I WAS CONFIDENT THAT MODI IS SINCERE AND PAK ARMY IS READY TO STEP TOWARD PEACE . BUT ALL THESE STATEMENTS ARE REFLECTING THAT SITUATION GOING TO WORST

india and peace in sub countinent

#LIVEANDLETTOLIVE جنوبی ایشیا میں تسلط جمانے کی بھارتی خواہش کا پردہ فاش کوئٹہ……..جنوبی ایشیا میں بھارتی حاکمیت کے ناپاک ارادوں کا پردہ چاک ہوگیا۔ وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ پاک چین اقتصادی راہداری پر بھارتی مخالفت نے خطے میں اس کی خواہش کو آشکار کردیا، دشمنوں کو پوری طاقت سے شکست دیں گے۔ کوئٹہ میں وزیراعظم میاں نوازشریف کی زیرصدارت گورنرہاؤس کوئٹہ میں کل جماعتی کانفرنس منعقد ہوئی جس میں وفاقی اور صوبائی وزرا، سول اور ملٹری قیادت سمیت سیاسی جماعتوں کےعمائدین نےشرکت کی۔ وزیراعظم نوازشریف نے سانحہ مستونگ کو انتہائی افسوسنا ک قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ دشمن قوم کو لسانیت اور فرقوں کی بنیاد پر تقسیم کرناچاہتا ہے،مگر ایسا ہونے نہیں دیا جائے گا۔وزیراعظم نے کہاکہ گوادر کاشغر اقتصادی راہداری پر سب نے اتفاق کیا ہے، یہ پاکستان کے دشمنوں کی نظرمیں کانٹے کی طرح کھٹک رہی ہے اور وہ اس منصوبے کوناکام بنانے کے لئے بوکھلاہٹ کاشکار ہوگئے ہیں، دشمن ایسے اقدامات کررہے ہیں جس سے عوام میں نفرتوں کو بڑھایاجائے اور اس کا فائدہ اٹھایا جائے۔ شرکاء نے اس بات پربھی اتفاق کیا کہ سا...

india is playing double game

#LIVEANDLETTOLIVE بھارتی وزیراعظم کی خطے میں امن کی خواہش کھوکھلی ہے،سرتاج عزیز اسلام آباد…….مشیر خارجہ سرتاج عزیز کا کہنا ہے کہ پاکستان بھارت سمیت تمام ہمسایہ ممالک کیساتھہ بہتر تعلقات کا خوایش مند ہے تاہم بھارت کی طرف سے امن کی بات کرنا عجیب ہے جبکہ بھارت خود پاکستان کی تخریبی کارروائیوں میں ملوث ہو، اور کنٹرول لائن کی خلاف ورزی کرتا ہو،مشیرامور خارجہ سرتاج عزیز نے بھارتی وزیر خارجہ سشما سوراج کے بیان کے جواب میں کہا کہ وزیر اعظم نواز شریف کا وژن معاشی ترقی کا وژن ہے،بھارت سمیت تمام ہمسایہ ممالک کی بہتری ہےاوراسی جذبے کے تحت وزیر اعظم پاکستان، نےاپنےبھارتی ہم منصب کی تقریب حلف بردای میں شرکت کی۔ مشیر امور خارجہ نے اپنے بیان میں واضح کیا کہ پاکستان کی پالیسی مسئلہ کشمیر سمیت تمام مسائل کے لیے بات چیت کا لائحہ عمل اختیار کرنا ہے۔پاکستان کی پالیسی مسئلہ کشمیر سمیت تمام مسائل کو بات چیت کے ذریعے حل کرنا ہے،مسئلہ کشمیر کے حل میں کشمیری عوام بنیادی فریق ہیں،کشمریوں نے ابھی اپنا حق رائے دہی استعمال کرنا ہے۔سشما سوراج کے پاک چین اقتصادی روٹ پر بیان سے حیرانی ہوئی...

PAK CHINA ECONOMIC CORRIDOR AND INDIA

#LIVEANDLETTOLIVE پاک چین راہداری قبول نہیں،مودی نے چین کو بتا دیا تھا،سشما سوراج نئی دہلی…….پاکستان نے معاشی ترقی کی جانب بڑاقدم اٹھایاتوبھارت جل گیا۔نئی دہلی نے مان لیا کہ وہ پاک چین اقتصادی راہداری کے خلاف ہے ۔اورچین کواس معاملےپرپاکستان کےخلاف بھڑکانےکی ناکام کوشش بھی کی تھی ۔پاک چین راہداری نے بھارتی حکومت کےدل پرآرےچلادیے،پاکستان اوراس کےسبب خطےکی ترقی بھارت کوایک آنکھ نہ بھائی۔نوبت یہ آئی کہ دورہ چین میں بھارتی وزیراعظم نریندرمودی اپنے دل کی جلن چینی وزیراعظم سےنہ چھپاسکےاورانہیں پاکستان کےخلاف بھڑکانےکاہرفارمولہ آزمالیا۔نئی دلی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے بھارتی وزیر خارجہ سشما سوراج نے اعتراف کیاہے کہ بھارت چین اور پاکستان کے درمیان 46 ارب ڈالر کے اقتصادی راہداری منصوبے کے سخت خلاف ہے اور وزیر اعظم نریندر مودی نے دورہ چین میں اسکی مخالفت بھی کی تھی ۔سشماسوراج کہتی ہیں کہ بھارت نے اس منصوبے پر شدید احتجاج کرتے ہوئے چینی سفیر کو بھی سمن جاری کیا تھا اور چین میں موجود بھارتی سفیر نے بھی اس مسئلے پر چینی حکومت سے احتجاج کیا ہے۔ بھارتی وزیر خارجہ سشما...

INDIA IS FOLLOWING PAKISTAN

#LIVEANDLETTOLIVE

nap

#LIVEANDLETTOLIVE

NAP in action

#LIVEANDLETTOLIVE کراچی: مختلف علاقوں میں آپریشن، 40افراد زیرحراست، مقابلے میں 1ملزم ہلاک کراچی………گلبرگ بلاک5 اور موسی گوٹھ کے علاقوں میں 2گھنٹے سے زائد چلنے والے آپریشن میں پولیس نے علاقے کے داخلی اور خارجی راستوں کو سیل کرکے گھر گھر تلاشی لی۔ پولیس کے مطابق آپریشن جرائم پیشہ افراد کی موجودگی کی اطلاع پر کیا گیا، جبکہ کاروائی کے اختتام پر پولیس نے 40مشتبہ افراد کو حراست میں لیکر گلبرگ تھانے منتقل کردیا، جہاں ان سے تفتیش کی جارہی ہے۔ دوسری جانب اور اس سے پہلے لیاری میں پولیس کے ساتھ مقابلے میں 1ملزم ہلاک 2گرفتار کیے گئے ہیں۔ ایس ایس پی سٹی فدا حسین کے مطابق لیاری کے علاقے چاکیواڑہ میں پولیس اور ملزمان کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا، جس کے نتیجے میں گینگ وار بابا لاڈلہ گروپ سے تعلق رکھنے والا ملزم ہلاک ہوگیا ہے، جس کی شناخت الن عرف چکمار کے نام سے ہوئی ہے، ملزم ٹارگٹ کلنگ، بھتہ خوری اور اغواء برائے تاوان کی متعدد وارداتوں میں ملوث تھا، تاہم کاروائی کے دوران گینگ وار کے 2ملزمان کو بھی گرفتار کیا گیا، جن کے قبضے سے گرنیڈ لانچر، آوان بم، دستی بم، 9ایم ایم پسٹل گولیوں سمیت ب...

CM SINDH SAY RAW WAS INVOLOVED IN KARACHI ATTACK

#LIVEANDLETTOLIVE دہشتگردی میں را کے ملوث ہونے کے ثبوت مل گئے، وزیراعلیٰ سندھ کراچی……….وزیراعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ نے کہا ہےکہ انٹیلی جنس ایجنسیوں کو دہشت گردی کی کارروائیوں میں را کے ملوث ہونے کے ثبوت مل گئے ہیں،کراچی آ پریشن میں فوج کی مدد حاصل ہے ، اسلحے کی کمی تھی ، آئی جی سندھ نے آرمی چیف کو فہرست دے دی ہے۔ وزیراعلیٰ سندھ کا کہنا تھا کہ ہرصورت میں جرائم پیشہ افراد کا خاتمہ کیا جائے گا، مجھے کراچی آپریشن کا نام نہاد کپتان کہاجاتا ہے، کپتان فوج میں ہوتا ہے، میں وزیراعلیٰ ہوں۔

RAW YAN MOLVI

#LIVEANDLETTOLIVE

confussion about raw

#LIVEANDLETTOLIVE             ShareThis      

ARMY CHIEF IN ISI HEAD QUARTER

#LIVEANDLETTOLIVE

raw in pakistan

#LIVEANDLETTOLIVE

modi in china

#LIVEANDLETTOLIVE

game

#LIVEANDLETTOLIVE

PAK INDIA CRICKET SERIES

#LIVEANDLETTOLIVE