Skip to main content

Posts

Showing posts with the label CIVIL ARMY RELATIONS

OFFICAL ARTICAL OF BBC ABOUT MQM

#LIVEANDLETTOLIVE FOR URDU ARTICAL           CLICK HERE Pakistan's MQM 'received Indian funding' - BBC News By Owen Bennett-Jones BBC News The MQM has a loyal support base among the Mohajir community Officials in Pakistan's MQM party have told the UK authorities they received Indian government funds, the BBC learnt from an authoritative Pakistani source. UK authorities investigating the MQM for alleged money laundering also found a list of weapons in an MQM property. A Pakistani official has told the BBC that India has trained hundreds of MQM militants over the last 10 years. The Indian authorities described the claims as "completely baseless". The MQM said it was not going to comment. With 24 members in the National Assembly, the Muttahida Quami Movement (MQM) has long been a dominant fo...

INDIA IS SUPPORTING MQM. BBC

#LIVEANDLETTOLIVE ’ایم کیو ایم کو بھارتی حکومت سے مالی مدد ملتی رہی‘ - BBC Urdu اوئن بینِٹ جونز بی بی سی نیوز ایم کیو ایم کے سربراہ الطاف حسین 20 برس سے زائد عرصے سے برطانیہ میں خود اختیار کردہ جلاوطنی گزار رہے ہیں بی بی سی کو مقتدر پاکستانی ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ پاکستان کی بڑی سیاسی جماعت متحدہ قومی موومنٹ کے سینیئر حکام نے برطانوی حکام کو بتایا ہے کہ جماعت کو بھارتی حکومت سے مالی مدد ملتی رہی تھی۔ برطانوی حکام پہلے ہی ایم کیو ایم کے خلاف منی لانڈرنگ کے الزامات کے تحت تحقیقات کر رہے ہیں۔ بھارتی حکام نے ان دعووں کو قطعی طور پر بےبنیاد قرار دیا ہے جبکہ ایم کیو ایم نے کہا ہے کہ وہ افواہوں پر تبصرہ نہیں کرے گی۔ بی بی سی کو بتایا گیا ہے کہ متحدہ قومی موومنٹ کے رہنماؤں نے یہ انکشافات باضابطہ ریکارڈ کیے گئے انٹرویوز میں کیے جو انھوں نے برطانوی حکام کو دیے تھے۔ ایک اعلیٰ پاکستانی اہلکار نے بی بی سی سے بات کرتے ہوئے یہ دعویٰ بھی کیا ہے...

RESULT OF ZARB E AZAB

#LIVEANDLETTOLIVE ’دنیا میں دہشت گردی میں اضافہ، پاکستان میں کمی‘ - BBC Urdu پشاور میں سکول پر طالبان کا حملہ گذشتہ سال کے مہلک ترین حملوں میں شامل ہے امریکی محکمہ خارجہ نے دہشت گردی سے متعلق اپنی سالانہ رپورٹ میں کہا ہے کہ سال 2014 میں دہشت گردی کے واقعات میں ایک تہائی اضافہ ہوا اور گذشتہ سال کے مقابلے میں 80 فیصد زیادہ ہلاکتیں ہوئی۔ امریکی محکمہ خارجہ کی سالانہ رپورٹ کے مطابق 2014 کے دوران پاکستان، فلپائن، نیپال اور روس میں دہشت گردی کے واقعات میں کمی ہوئی ہے۔ رپورٹ کے مطابق دہشت گردی میں اضافے کی بڑی وجہ عراق اور شام میں شدت پسند تنظیم دولتِ اسلامیہ، نائجیریا میں بوکو حرام اور افغانستان میں طالبان کی کارروائیاں ہیں۔ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ سال 2014 میں دہشت گردی کے واقعات میں 33 ہزار افراد اپنے جانوں سے ہاتھ دھو بیٹھے۔ برطانوی خبر رساں ادارے روئٹرز کے مطابق رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ سال 2014 میں دنیا کے 95 ممالک شدت پسندی کے 13 ہزار ...

RESPONSE OF GR RAHEEL SHARIF TO MODI VISIT

#LIVEANDLETTOLIVE

it proves who is the initiator of terrorism and proxy wars

#LIVEANDLETTOLIVE IN LAST 3 TO 4 MONTHS I WAS CONFIDENT THAT MODI IS SINCERE AND PAK ARMY IS READY TO STEP TOWARD PEACE . BUT ALL THESE STATEMENTS ARE REFLECTING THAT SITUATION GOING TO WORST

pakistan ke history ka sab sy bara jhoot

#LIVEANDLETTOLIVE

STORY OF BLACK PHONES OF GEO

#LIVEANDLETTOLIVE

banazir murder case

#LIVEANDLETTOLIVE so i am wating for the report of mark segal  

RESULT OF LOCAL BODY IN KPK

#LIVEANDLETTOLIVE                        خیبر پختونخوا: غیر سرکاری نتائج، پی ٹی آئی 109 ضلعی نشستیں لیکر آگے پشاور …..خیبرپختونخوامیں بلدیاتی انتخابات کے غیرسرکاری نتائج آنے کا سلسلہ جاری ہے، غیر حتمی نتائج کے مطابق ضلع کونسل پر پی ٹی آئی 109 نشستوں کے ساتھ آگے، ن لیگ 51 نشستوں کے ساتھ دوسرے نمبر پر، اے این پی ، جماعت اسلامی اور جے یو آئی ف میں سخت مقابلہ جاری ہے۔خیبر پختونخوا میں بلدیاتی انتخابات میں اب تک کے غیر سرکاری نتائج کے مطابق حکمران جماعت پاکستان تحریک انصاف کو واضح برتری حاصل ہے۔خیبر پختونخوا میں بلدیاتی انتخابات کے بعد غیر سرکاری نتائج کی آمد جاری ہے اب تک کے نتائج کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کو واضح برتری حاصل ہے دوسرے نمبر پر51نشستوں کے ساتھ ن لیگ ہے،آزاد امیدواروں بھی تعداد میں جیتے ہیں ۔عوامی نیشنل پارٹی اور مسلم لیگ ن نے بھی کافی نشستیں حاصل کی ہیں۔تاہم پیپلز پارٹی کی وہی پوزیشن رہی جو عام انتخابات میں تھی۔ پشاور سمیت خیبر پختونخوا کے تمام اضلاع میں جیتنے والے امیدوار اور انکے حامی اپنی فتح کا...

MILITARY COURTS

#LIVEANDLETTOLIVE

MASKIN BABA

#LIVEANDLETTOLIVE

pak and afganistan

#LIVEANDLETTOLIVE

kargal ke kahani bbc ke zubani

#LIVEANDLETTOLIVE اور پھر میں نے شیر کو پٹخ ڈالا سابق چیف ایگزیکٹیو، تین بار کے صدرِ پاکستان، تین مدت کے چیف آف آرمی سٹاف، ایک مدت کے جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی کے چیئرمین اور ایک عدد ماڑی موٹی ملک گیر سیاسی جماعت کے مالک پرویز مشرف ریٹائرمنٹ کے آٹھ برس بعد بھی اپنی بات پر قائم ہیں کہ 1999 کی جنگِ کارگل پاکستان کی سب سے بڑی فوجی فتح تھی۔ ’ہماری سیکنڈ لائن آف ڈیفنس نے پانچ مقامات سے کارگل میں داخل ہو کر بھارت کو گلے سے پکڑ لیا تھا لیکن سیاسی قیادت نے یہ عظیم موقع ضائع کر دیا۔ پھر بھی بھارت کو یہ تین ماہ کبھی نہیں بھولیں گے۔‘ پرویز مشرف نے یہ باتیں دو روز پہلے کراچی میں اپنی جماعت آل پاکستان مسلم لیگ یوتھ ونگ کے بچوں سے کیں۔ اور یہ جانتے بوجھتے کیں کہ نواز شریف، جنرل عزیز، جنرل محمود، بروس ریڈل اور بل کلنٹن اب بھی حیات ہیں۔ غلط آمد ’بابا جی نے صرف بھارت کو ہی کارگل میں گلے سے نہیں پکڑا بلکہ اس کے فوراً بعد نواز شریف کو گلے سے پکڑا۔ وہ تو سعودی عرب غلط موقع پر آ گیا اور بابا جی کے پنجوں سے چھڑا لے گیا۔ پھر 11/9 ہوگیا اور امریکہ نے بابا جی کو گلے سے پکڑ لیا اور انہوں نے ی...

BBC CLAIM THAT ISIS WAS INVOLVED IN KARACHI ATTACK

#LIVEANDLETTOLIVE ’دہشت گردی کی وارداتوں پر دولت اسلامیہ کی چھاپ‘ اسماعیلی برداری کی بس پر حملے کے بعد دو ٹیلیفون کالز ٹریس کی گئیں جن میں سے ایک سبی کا علاقہ ہے تو دوسرا سندھ و بلوچستان کا سرحدی علاقہ کراچی میں اسماعیلی برادری کی بس پر حملے کی تحقیقات کا ایک پہلو دولت اسلامیہ کی کراچی میں موجودگی اور واقعے میں ملوث ہونا بھی ہے، جس کے بارے میں تاحال متضاد رائے پائی جاتی ہے۔

NAP in action

#LIVEANDLETTOLIVE کراچی: مختلف علاقوں میں آپریشن، 40افراد زیرحراست، مقابلے میں 1ملزم ہلاک کراچی………گلبرگ بلاک5 اور موسی گوٹھ کے علاقوں میں 2گھنٹے سے زائد چلنے والے آپریشن میں پولیس نے علاقے کے داخلی اور خارجی راستوں کو سیل کرکے گھر گھر تلاشی لی۔ پولیس کے مطابق آپریشن جرائم پیشہ افراد کی موجودگی کی اطلاع پر کیا گیا، جبکہ کاروائی کے اختتام پر پولیس نے 40مشتبہ افراد کو حراست میں لیکر گلبرگ تھانے منتقل کردیا، جہاں ان سے تفتیش کی جارہی ہے۔ دوسری جانب اور اس سے پہلے لیاری میں پولیس کے ساتھ مقابلے میں 1ملزم ہلاک 2گرفتار کیے گئے ہیں۔ ایس ایس پی سٹی فدا حسین کے مطابق لیاری کے علاقے چاکیواڑہ میں پولیس اور ملزمان کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا، جس کے نتیجے میں گینگ وار بابا لاڈلہ گروپ سے تعلق رکھنے والا ملزم ہلاک ہوگیا ہے، جس کی شناخت الن عرف چکمار کے نام سے ہوئی ہے، ملزم ٹارگٹ کلنگ، بھتہ خوری اور اغواء برائے تاوان کی متعدد وارداتوں میں ملوث تھا، تاہم کاروائی کے دوران گینگ وار کے 2ملزمان کو بھی گرفتار کیا گیا، جن کے قبضے سے گرنیڈ لانچر، آوان بم، دستی بم، 9ایم ایم پسٹل گولیوں سمیت ب...

CM SINDH SAY RAW WAS INVOLOVED IN KARACHI ATTACK

#LIVEANDLETTOLIVE دہشتگردی میں را کے ملوث ہونے کے ثبوت مل گئے، وزیراعلیٰ سندھ کراچی……….وزیراعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ نے کہا ہےکہ انٹیلی جنس ایجنسیوں کو دہشت گردی کی کارروائیوں میں را کے ملوث ہونے کے ثبوت مل گئے ہیں،کراچی آ پریشن میں فوج کی مدد حاصل ہے ، اسلحے کی کمی تھی ، آئی جی سندھ نے آرمی چیف کو فہرست دے دی ہے۔ وزیراعلیٰ سندھ کا کہنا تھا کہ ہرصورت میں جرائم پیشہ افراد کا خاتمہ کیا جائے گا، مجھے کراچی آپریشن کا نام نہاد کپتان کہاجاتا ہے، کپتان فوج میں ہوتا ہے، میں وزیراعلیٰ ہوں۔

RAW YAN MOLVI

#LIVEANDLETTOLIVE

ISI VS CIA AND OSAMA

#LIVEANDLETTOLIVE

Pakistan and UK

#LIVEANDLETTOLIVE

resign of sindh cm

#LIVEANDLETTOLIVE