Skip to main content

Posts

Showing posts with the label Pak China Economic Corridor

#pindimetro

#LIVEANDLETTOLIVE

pak china economic corridor

#LIVEANDLETTOLIVE دشمن اقتصادی راہ داری منصوبے کو سبوتاژ کرنا چاہتا ہے، وزیر اعظم کوئٹہ …….وزیراعظم نواز شریف کا کہنا ہے کہ دشمن پاک چین اقتصادی راہ داری منصوبے کو سبوتاژ کرنا چاہتا ہے، ہمسایہ ملک نے منصوبے پر چین سے بھی تحفظات کا اظہار کیا ،دشمن کا مقصد بلوچستان میں آپس کی لڑائی پھیلانا ہے ۔کوئٹہ میں منعقدہ آل پارٹیز کانفرنس میں سیاسی قیادت سے خطاب میں انہوں نے کہا کہ سانحہ مستونگ افسوسناک واقعہ ہے ،دہشتگردی کیخلاف جنگ کو منطقی انجام تک پہنچانا ہے ، دشمن قوم کو تقسیم کرنا چاہتا ہے،حکومت اور اپوزیشن لیڈر شپ نے انتہائی ذمہ داری کا ثبوت دیا ہے۔وزیراعظم کا کہناتھاکہ بطور پاکستانی ہمارا نصب العین اس بات کی اجازت نہیں دیتا کہ ہم ایک دوسرے کیخلاف نفرت کو ہوا دیں ، دہشتگردی سے پاکستان کو 110بلین ڈالرز کا معاشی نقصان ہوچکا،ڈھائی تین برس پہلے کے مقابلے میں آج کے حالات بالکل بہترین نہیں تو کافی حد تک بہتر ہیں۔ان کا کہناتھاکہ ہم نے تہیہ کیا ہوا ہے کہ حالات کو بالکل معمول پر لائیں گے ،اچھے دنوں کی واپسی کی کوشش میں سیاسی اور فوجی لوگ سب شامل ہیں ، آپریشن ضرب عضب شرو...

PAK CHINA ECONOMIC CORRIDOR AND INDIA

#LIVEANDLETTOLIVE پاک چین راہداری قبول نہیں،مودی نے چین کو بتا دیا تھا،سشما سوراج نئی دہلی…….پاکستان نے معاشی ترقی کی جانب بڑاقدم اٹھایاتوبھارت جل گیا۔نئی دہلی نے مان لیا کہ وہ پاک چین اقتصادی راہداری کے خلاف ہے ۔اورچین کواس معاملےپرپاکستان کےخلاف بھڑکانےکی ناکام کوشش بھی کی تھی ۔پاک چین راہداری نے بھارتی حکومت کےدل پرآرےچلادیے،پاکستان اوراس کےسبب خطےکی ترقی بھارت کوایک آنکھ نہ بھائی۔نوبت یہ آئی کہ دورہ چین میں بھارتی وزیراعظم نریندرمودی اپنے دل کی جلن چینی وزیراعظم سےنہ چھپاسکےاورانہیں پاکستان کےخلاف بھڑکانےکاہرفارمولہ آزمالیا۔نئی دلی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے بھارتی وزیر خارجہ سشما سوراج نے اعتراف کیاہے کہ بھارت چین اور پاکستان کے درمیان 46 ارب ڈالر کے اقتصادی راہداری منصوبے کے سخت خلاف ہے اور وزیر اعظم نریندر مودی نے دورہ چین میں اسکی مخالفت بھی کی تھی ۔سشماسوراج کہتی ہیں کہ بھارت نے اس منصوبے پر شدید احتجاج کرتے ہوئے چینی سفیر کو بھی سمن جاری کیا تھا اور چین میں موجود بھارتی سفیر نے بھی اس مسئلے پر چینی حکومت سے احتجاج کیا ہے۔ بھارتی وزیر خارجہ سشما...

toward new pakistan

#LIVEANDLETTOLIVE              پاک چین اقتصادی راہ داری کے روٹ پر تمام سیاسی پارٹیاں متفق آاقتصادی راہداری کے روٹ پر تمام سیاسی جماعتوں کا اتفاق ہوگیا۔ سب سے پہلے مغربی روٹ کی تعمیر کی جائے گی ، یہ روٹ میانوالی سے براستہ ڈیرہ اسماعیل خان، ژوب اور کوئٹہ سے ہوتا ہوا گوادرجائے گا۔ وزیراعظم نواز شریف کا کہنا ہےکہ صوبوں کے خدشات دور کرنے کے لیے ورکنگ گروپس قائم کیے جائیں گے۔ آل پارٹیز کانفرنس میں پاک چین اقتصادی راہداری کے مغربی روٹ پر سیاسی جماعتوں کا اتفاق ہوگیا اور طے پایا کہ مغربی روٹ سب سے پہلے مکمل کیا جائے گا۔ اجلاس میں خطاب کرتےہوئے وزیراعظم نواز شریف نے بتایاکہ مغربی روٹ حسن ابدال، میانوالی، ڈیرہ اسماعیل خان اور ژوب سے ہوتا ہوا گوادر تک جائے گا، منصوبے کی نگرانی اور مشاورت کے لیے پارلیمانی کمیٹی قائم کی جائے گی جبکہ صوبوں کے خدشات دور کرنے کے لیے ورکنگ گروپس قائم کیے جائیں گے۔ وزیراعظم نے اجلاس کو بتایا کہ چین نے اقتصادی راہداری کی صورت میں انمول موقع فراہم کیا، مساویانہ ترقی کو فروغ دیں گے۔ انہوں نے سیاسی جماعتوں سے اقتصادی راہداری...

ELECTRICITY PLAN FOR INDUSTRY

#LIVEANDLETTOLIVE IF ITS RIGHT THEN I THINK ITS VERY WELL

BADJET 15-16

#LIVEANDLETTOLIVE

CHOAS OF IK

#LIVEANDLETTOLIVE THIS PERSON HAS ANY BIT OF SENSE WHILE SPEAKING OR JUST BALANCING THE SITUATION AGAINST ANP.                

INDIA IS FOLLOWING PAKISTAN

#LIVEANDLETTOLIVE

PAK CHINA ECONOMIC CORRIDOR

#LIVEANDLETTOLIVE

CLEARIFICATION BY AHSAN IQBAL

#LIVEANDLETTOLIVE

responisible for everything

#LIVEANDLETTOLIVE

LAZIM HY KY HAM BE DAIKHAIN GY

#LIVEANDLETTOLIVE

BBC CLAIM THAT ISIS WAS INVOLVED IN KARACHI ATTACK

#LIVEANDLETTOLIVE ’دہشت گردی کی وارداتوں پر دولت اسلامیہ کی چھاپ‘ اسماعیلی برداری کی بس پر حملے کے بعد دو ٹیلیفون کالز ٹریس کی گئیں جن میں سے ایک سبی کا علاقہ ہے تو دوسرا سندھ و بلوچستان کا سرحدی علاقہ کراچی میں اسماعیلی برادری کی بس پر حملے کی تحقیقات کا ایک پہلو دولت اسلامیہ کی کراچی میں موجودگی اور واقعے میں ملوث ہونا بھی ہے، جس کے بارے میں تاحال متضاد رائے پائی جاتی ہے۔

critical stage

#LIVEANDLETTOLIVE

PMLN ON THE TOP

#LIVEANDLETTOLIVE

ANP AND ECONOMIC CORRIDOR

#LIVEANDLETTOLIVE کوئٹہ:عوامی نیشنل پارٹی کے زیر اہتمام آل پارٹیز کانفرنس جاری تاریخ اشاعت :  16  مئ  2015 جیو پاکستان کوئٹہ……..عوامی نیشنل پارٹی کے زیر اہتما م کوئٹہ میں گوادر کاشغر روٹ کی مبینہ تبدیلی کے حوالے سے آل پارٹیز کانفرنس جاری ہے جس میں مختلف جماعتوں کے رہنما شریک ہیں۔کوئٹہ میں منعقدہ آل پارٹیز کانفرنس کی صدارت عوامی نیشنل پارٹی کے سربراہ اسفندیار ولی کررہے ہیں، کانفرنس میں پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما اور قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ ، بلوچستان نیشنل پارٹی،ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی،مسلم لیگ ق،پاکستان تحریک انصاف، جے یو آئی س،بلوچستان بار اور انجمن تاجران کے رہنما شریک ہیں۔ کانفرنس سے اظہار خیال کرتے ہوئے عوامی نیشنل پارٹی بلوچستان کے صدر اصغر اچکزئی نے کہا کہ عوامی نیشنل پارٹی نے ایک اہم معاملے پر آل پارٹیز پانفرنس بلائی ہے۔ بلوچستان کے عوام اقصادی راہداری کی تبدیلی کو بالاباغ اور ون یونٹ سمجھتے ہیں، گوادر کاشغر روٹ تبدیل ہونے نہیں دینگے،پرانا روٹ بحال کیا جائے۔ اس موقع پر اظہار خیال کرتے ہوئے جے یو آئی (س) کے رہنما عبدالواحد...

CH NISAR IS BACK

#LIVEANDLETTOLIVE دہشتگردوں کا مقصد قوم کو مفلوج اور تقسیم کرنا ہوتاہے ، وزیر داخلہ تاریخ اشاعت :  16  مئ  2015 آج کی اہم خبریں ,  جیو پاکستان راولپنڈی ……وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے کہا ہے کہ دہشتگردوں کا مقصد دہشت پھیلاکر قوم کو مفلوج اور تقسیم کرنا ہوتا ہے ، واقعات کے بعد استعفوں کے مطالبات ان کے مقاصد کو پورا کرتےہیں ، آخری دہشتگرد کے خاتمےتک اُن کیخلاف جنگ جاری رہے گی اور ہم یہ جنگ جیت کر رہینگے۔ راولپنڈی کے علاقہ کل سیداں میں ورکرز سے خطاب میں ان کا کہنا تھا کہ دہشتگرد حملے دنیا بھر میں ہوتے ہیں، وہاں کوئی استعفی نہیں مانگتا ،یہ جو انقلاب کے دعوے کرتے ہیں یہ قوم کو تقسیم کرنے کی سازش ہے ، نئی سیاسی جماعت بھگوڑے سیاستدانوں کو اکٹھاکرنے کا جگتو فرنٹ ہے ۔وزیرداخلہ کا کہناتھاکہ ملک میں چن چن کر بے گناہ لوگوں کو قتل کیا جاتا ہے ،کرسچین،شیعہ اور اسماعیلیوں کو ماراگیا، اقتدار سنبھالا تو ہر روز دھماکے ہوتے تھے، سیکیورٹی صورت حال بہتر ہوئی ،مطمئن نہیں ہونا چاہیے ، مزید کام کی ضرورت ہے ، آرمی ،انٹیلی جنس ادارے وفاقی اور صوبائی حکومتیں ملکر ...

raw in pakistan

#LIVEANDLETTOLIVE

briefing by ahsan iqbal

#LIVEANDLETTOLIVE ’اقتصادی راہداری کا روٹ تبدیل نہ ہوا نہ ہو گا‘ شیئر پاکستان میں منصوبہ بندی کے وفاقی وزیر احسن اقبال نے ملکی سیاسی قیادت کو بتایا ہے کہ چین کے تعاون سے پاکستان میں بننے والے پاک۔چین اقتصادی راہداری کے منصوبے میں کوئی تبدیلی نہیں کی جا رہی ہے اور اس بارے میں افواہوں پر کان نہ دھرا جائے۔ احسن اقبال نے یہ بات بدھ کے روز وزیراعظم ہاؤس میں اقتصادی راہداری منصوبے پر ہونے والے کل جماعتی کانفرنس میں شامل ملک کی تمام سیاسی جماعتوں کے رہنماؤں کو ایک بریفنگ میں بتائی۔ پاکستان اور چین معاہدوں پر اٹھتے سوالات ’راہداری منصوبہ صرف ایک سڑک نہیں‘ پاک چین راہداری منصوبے میں کوئی تبدیلی نہیں ہو رہی: احسن اقبال اقتصادی راہداری کے روٹ میں مبینہ تبدیلی پر کوئٹہ میں ہڑتال اس بریفنگ کا اہتمام بعض سیاسی جماعتوں کی جانب سے اس منصوبے پر تحفظات کے سامنے آنے کے بعد کیاگیا ہے۔ عوامی نیشنل پارٹی اور بعض دیگر جماعتوں کے رہنماؤں نے کہا تھا کہ حکومت نے صوبہ پنجاب کو فائدہ پہنچانے کے لیے اقتصادی راہداری منصوبے کے ڈیزائن میں تبدیلی کی ہے۔ وزیراعظم نواز شریف نے ان بیانات کے ...

JOKE !!!!!!!!!!

#LIVEANDLETTOLIVE