Skip to main content

Posts

Showing posts with the label TALIBAN

RESULT OF ZARB E AZAB

#LIVEANDLETTOLIVE ’دنیا میں دہشت گردی میں اضافہ، پاکستان میں کمی‘ - BBC Urdu پشاور میں سکول پر طالبان کا حملہ گذشتہ سال کے مہلک ترین حملوں میں شامل ہے امریکی محکمہ خارجہ نے دہشت گردی سے متعلق اپنی سالانہ رپورٹ میں کہا ہے کہ سال 2014 میں دہشت گردی کے واقعات میں ایک تہائی اضافہ ہوا اور گذشتہ سال کے مقابلے میں 80 فیصد زیادہ ہلاکتیں ہوئی۔ امریکی محکمہ خارجہ کی سالانہ رپورٹ کے مطابق 2014 کے دوران پاکستان، فلپائن، نیپال اور روس میں دہشت گردی کے واقعات میں کمی ہوئی ہے۔ رپورٹ کے مطابق دہشت گردی میں اضافے کی بڑی وجہ عراق اور شام میں شدت پسند تنظیم دولتِ اسلامیہ، نائجیریا میں بوکو حرام اور افغانستان میں طالبان کی کارروائیاں ہیں۔ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ سال 2014 میں دہشت گردی کے واقعات میں 33 ہزار افراد اپنے جانوں سے ہاتھ دھو بیٹھے۔ برطانوی خبر رساں ادارے روئٹرز کے مطابق رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ سال 2014 میں دنیا کے 95 ممالک شدت پسندی کے 13 ہزار ...

terrorism in pakistan and usa

#LIVEANDLETTOLIVE آئی ایس آئی حملہ: امریکی شہری کو ساڑھے سات سال قید - BBC Urdu سماعت کے دوران ریاض قادر خان نے تسلیم کیا تھا کہ انھوں نے مالدیپی خودکش حملہ آور علی جلیل کو تقریباً ڈھائی ہزار ڈالر فراہم کیے تھے امریکی عدالت نے پاکستانی فوج کے خفیہ ادارے آئی ایس آئی کے دفتر پر خودکش حملہ کرنے والے دہشت گردوں کی مالی معاونت کے جرم میں ایک امریکی شہری کو ساڑھے سات سال قید کی سزا سنا دی ہے۔ ریاست اوریگن کے شہر پورٹ لینڈ کے رہائشی 51 سالہ ریاض قادر خان پر اس مقدمے میں سنہ 2013 میں فردِ جرم عائد کی گئی تھی اور انھوں نے رواں برس فروری میں دہشت گردوں کی مدد کا الزام قبول کر لیا تھا۔ عدالت نے مقدمے کی سماعت کے بعد جمعے کو انھیں سزا سنائی۔ خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق سماعت کے دوران ریاض نے تسلیم کیا تھا کہ انھوں نے مالدیپ کے ایک شہری علی جلیل کو تقریباً ڈھائی ہزار ڈالر فراہم کیے تھے۔ یاد رہے کہ ستائیس مئی 2009 کو پاکستان کے صوبہ پنجاب کے دارالحکومت لاہور میں آئی ایس آئی ...

pakistan ke history ka sab sy bara jhoot

#LIVEANDLETTOLIVE

ALL PARTIES CONFERENCE

#LIVEANDLETTOLIVE وزیراعظم کی زیرصدارت کُل جماعتی کانفرنس آج کوئٹہ میں ہوگی اسلام آباد…….سانحہ مستونگ کے حوالے سے بلوچستان حکومت کی جانب سے بلائی گئی کُل جماعتی کانفرنس آج کوئٹہ میں ہوگی۔ سرکاری ذرائع کے مطابق وزیراعظم نوازشریف کی زیرصدارت آج جماعتی کانفرنس گورنرہاؤس میں منعقد کی جائے گی ، جس میں بلوچستان کی تمام سیاسی جماعتوں کے اہم رہنما شرکت کریں گے،کانفرنس میں سانحہ مستونگ جیسی سازشوں کو روکنے کے لیے متفقہ لائحہ عمل تیار کیا جائے گا ۔

banazir murder case

#LIVEANDLETTOLIVE so i am wating for the report of mark segal  

rana sanaullah

#LIVEANDLETTOLIVE  

SUCCESS OF NATIONAL ACTION PLAN

#LIVEANDLETTOLIVE

THAT SHOULD HAPPEN

#LIVEANDLETTOLIVE

WELL DONE SINDH POLICE

#LIVEANDLETTOLIVE

pak and afganistan

#LIVEANDLETTOLIVE

BBC CLAIM THAT ISIS WAS INVOLVED IN KARACHI ATTACK

#LIVEANDLETTOLIVE ’دہشت گردی کی وارداتوں پر دولت اسلامیہ کی چھاپ‘ اسماعیلی برداری کی بس پر حملے کے بعد دو ٹیلیفون کالز ٹریس کی گئیں جن میں سے ایک سبی کا علاقہ ہے تو دوسرا سندھ و بلوچستان کا سرحدی علاقہ کراچی میں اسماعیلی برادری کی بس پر حملے کی تحقیقات کا ایک پہلو دولت اسلامیہ کی کراچی میں موجودگی اور واقعے میں ملوث ہونا بھی ہے، جس کے بارے میں تاحال متضاد رائے پائی جاتی ہے۔

nap

#LIVEANDLETTOLIVE

WORLD AFFAIRS BY HAMID MIR

#LIVEANDLETTOLIVE

RAW YAN MOLVI

#LIVEANDLETTOLIVE

ISI VS CIA AND OSAMA

#LIVEANDLETTOLIVE

resign of sindh cm

#LIVEANDLETTOLIVE

ANP AND ECONOMIC CORRIDOR

#LIVEANDLETTOLIVE کوئٹہ:عوامی نیشنل پارٹی کے زیر اہتمام آل پارٹیز کانفرنس جاری تاریخ اشاعت :  16  مئ  2015 جیو پاکستان کوئٹہ……..عوامی نیشنل پارٹی کے زیر اہتما م کوئٹہ میں گوادر کاشغر روٹ کی مبینہ تبدیلی کے حوالے سے آل پارٹیز کانفرنس جاری ہے جس میں مختلف جماعتوں کے رہنما شریک ہیں۔کوئٹہ میں منعقدہ آل پارٹیز کانفرنس کی صدارت عوامی نیشنل پارٹی کے سربراہ اسفندیار ولی کررہے ہیں، کانفرنس میں پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما اور قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ ، بلوچستان نیشنل پارٹی،ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی،مسلم لیگ ق،پاکستان تحریک انصاف، جے یو آئی س،بلوچستان بار اور انجمن تاجران کے رہنما شریک ہیں۔ کانفرنس سے اظہار خیال کرتے ہوئے عوامی نیشنل پارٹی بلوچستان کے صدر اصغر اچکزئی نے کہا کہ عوامی نیشنل پارٹی نے ایک اہم معاملے پر آل پارٹیز پانفرنس بلائی ہے۔ بلوچستان کے عوام اقصادی راہداری کی تبدیلی کو بالاباغ اور ون یونٹ سمجھتے ہیں، گوادر کاشغر روٹ تبدیل ہونے نہیں دینگے،پرانا روٹ بحال کیا جائے۔ اس موقع پر اظہار خیال کرتے ہوئے جے یو آئی (س) کے رہنما عبدالواحد...

ISISI IN KARACHI ATTACK

ISIS IN KARACHI ATTACK AND THE LEAFLOTS کراچی : اسماعیلی برادری پر حملے کے دوران پھینکے گئے پمفلٹ کہاں چھپے تھے؟ سیکیورٹی اداروں نے سراغ لگالیا ہے، کراچی کے پاکستان چوک میں پرنٹنگ پریس کے چار افراد گرفتار کر لیے گئے ہیں۔ اسماعیلی برادری سینتالیس افراد کو موت کے گھاٹ اتار کر داعش کے پمفلٹ کہاں چھپے؟ سیکیورٹی اداروں نے سراغ لگالیا ہے، کراچی کے علاقے  پاکستان چوک میں پرنٹنگ پریس کا پتہ چل گیا۔ سانحہ کراچی کی تحقیقات میں اہم پیشرفت ہوئی ہے، قانون نافذ کرنے والے اداروں نے پرنٹنگ پریس پر چھاپہ مار کر چار افرادکوگرفتارکر لیا۔ ذرائع کےمطابق اسماعیلی برادری کی بس پر سفاکانہ حملےکےدوران پھینکے گئے داعش کے پمفلٹ اس پرنٹنگ پریس میں چھاپے گئے تھے، گرفتار افرادکو نامعلوم مقام پر منتقل کردیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق کراچی میں امریکی خاتون کالج پرنسپل پر حملے میں پھینکا جانیوالا پمفلٹ بھی اسی پرنٹنگ پریس میں چھاپا گیا تھا۔ قانون نافذ کرنیوالے اداروں کے ذرائع کے مطابق کالج پرنسپل ڈیبرہ لوبو اور اسماعیلی برادری کے قتل عام پھینکے گئے پمفلٹ ایک ہی پرنٹنگ پریس میں چھاپے گئے۔ ...

story of a revolution

#LIVEANDLETTOLIVE

BIO MATRIC VERIFICATION OF SIMS

#LIVEANDLETTOLIVE