Skip to main content

Posts

Showing posts with the label raw

RESULT OF ZARB E AZAB

#LIVEANDLETTOLIVE ’دنیا میں دہشت گردی میں اضافہ، پاکستان میں کمی‘ - BBC Urdu پشاور میں سکول پر طالبان کا حملہ گذشتہ سال کے مہلک ترین حملوں میں شامل ہے امریکی محکمہ خارجہ نے دہشت گردی سے متعلق اپنی سالانہ رپورٹ میں کہا ہے کہ سال 2014 میں دہشت گردی کے واقعات میں ایک تہائی اضافہ ہوا اور گذشتہ سال کے مقابلے میں 80 فیصد زیادہ ہلاکتیں ہوئی۔ امریکی محکمہ خارجہ کی سالانہ رپورٹ کے مطابق 2014 کے دوران پاکستان، فلپائن، نیپال اور روس میں دہشت گردی کے واقعات میں کمی ہوئی ہے۔ رپورٹ کے مطابق دہشت گردی میں اضافے کی بڑی وجہ عراق اور شام میں شدت پسند تنظیم دولتِ اسلامیہ، نائجیریا میں بوکو حرام اور افغانستان میں طالبان کی کارروائیاں ہیں۔ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ سال 2014 میں دہشت گردی کے واقعات میں 33 ہزار افراد اپنے جانوں سے ہاتھ دھو بیٹھے۔ برطانوی خبر رساں ادارے روئٹرز کے مطابق رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ سال 2014 میں دنیا کے 95 ممالک شدت پسندی کے 13 ہزار ...

india and peace in sub countinent

#LIVEANDLETTOLIVE جنوبی ایشیا میں تسلط جمانے کی بھارتی خواہش کا پردہ فاش کوئٹہ……..جنوبی ایشیا میں بھارتی حاکمیت کے ناپاک ارادوں کا پردہ چاک ہوگیا۔ وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ پاک چین اقتصادی راہداری پر بھارتی مخالفت نے خطے میں اس کی خواہش کو آشکار کردیا، دشمنوں کو پوری طاقت سے شکست دیں گے۔ کوئٹہ میں وزیراعظم میاں نوازشریف کی زیرصدارت گورنرہاؤس کوئٹہ میں کل جماعتی کانفرنس منعقد ہوئی جس میں وفاقی اور صوبائی وزرا، سول اور ملٹری قیادت سمیت سیاسی جماعتوں کےعمائدین نےشرکت کی۔ وزیراعظم نوازشریف نے سانحہ مستونگ کو انتہائی افسوسنا ک قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ دشمن قوم کو لسانیت اور فرقوں کی بنیاد پر تقسیم کرناچاہتا ہے،مگر ایسا ہونے نہیں دیا جائے گا۔وزیراعظم نے کہاکہ گوادر کاشغر اقتصادی راہداری پر سب نے اتفاق کیا ہے، یہ پاکستان کے دشمنوں کی نظرمیں کانٹے کی طرح کھٹک رہی ہے اور وہ اس منصوبے کوناکام بنانے کے لئے بوکھلاہٹ کاشکار ہوگئے ہیں، دشمن ایسے اقدامات کررہے ہیں جس سے عوام میں نفرتوں کو بڑھایاجائے اور اس کا فائدہ اٹھایا جائے۔ شرکاء نے اس بات پربھی اتفاق کیا کہ سا...

ALL PARTIES CONFERENCE

#LIVEANDLETTOLIVE وزیراعظم کی زیرصدارت کُل جماعتی کانفرنس آج کوئٹہ میں ہوگی اسلام آباد…….سانحہ مستونگ کے حوالے سے بلوچستان حکومت کی جانب سے بلائی گئی کُل جماعتی کانفرنس آج کوئٹہ میں ہوگی۔ سرکاری ذرائع کے مطابق وزیراعظم نوازشریف کی زیرصدارت آج جماعتی کانفرنس گورنرہاؤس میں منعقد کی جائے گی ، جس میں بلوچستان کی تمام سیاسی جماعتوں کے اہم رہنما شرکت کریں گے،کانفرنس میں سانحہ مستونگ جیسی سازشوں کو روکنے کے لیے متفقہ لائحہ عمل تیار کیا جائے گا ۔

raw in mustung attack

#LIVEANDLETTOLIVE

laro or maro

#LIVEANDLETTOLIVE

toward new pakistan

#LIVEANDLETTOLIVE              پاک چین اقتصادی راہ داری کے روٹ پر تمام سیاسی پارٹیاں متفق آاقتصادی راہداری کے روٹ پر تمام سیاسی جماعتوں کا اتفاق ہوگیا۔ سب سے پہلے مغربی روٹ کی تعمیر کی جائے گی ، یہ روٹ میانوالی سے براستہ ڈیرہ اسماعیل خان، ژوب اور کوئٹہ سے ہوتا ہوا گوادرجائے گا۔ وزیراعظم نواز شریف کا کہنا ہےکہ صوبوں کے خدشات دور کرنے کے لیے ورکنگ گروپس قائم کیے جائیں گے۔ آل پارٹیز کانفرنس میں پاک چین اقتصادی راہداری کے مغربی روٹ پر سیاسی جماعتوں کا اتفاق ہوگیا اور طے پایا کہ مغربی روٹ سب سے پہلے مکمل کیا جائے گا۔ اجلاس میں خطاب کرتےہوئے وزیراعظم نواز شریف نے بتایاکہ مغربی روٹ حسن ابدال، میانوالی، ڈیرہ اسماعیل خان اور ژوب سے ہوتا ہوا گوادر تک جائے گا، منصوبے کی نگرانی اور مشاورت کے لیے پارلیمانی کمیٹی قائم کی جائے گی جبکہ صوبوں کے خدشات دور کرنے کے لیے ورکنگ گروپس قائم کیے جائیں گے۔ وزیراعظم نے اجلاس کو بتایا کہ چین نے اقتصادی راہداری کی صورت میں انمول موقع فراہم کیا، مساویانہ ترقی کو فروغ دیں گے۔ انہوں نے سیاسی جماعتوں سے اقتصادی راہداری...

SECRET NEWS OF BRA

#LIVEANDLETTOLIVE

INDIA IS FOLLOWING PAKISTAN

#LIVEANDLETTOLIVE

THAT SHOULD HAPPEN

#LIVEANDLETTOLIVE

WELL DONE SINDH POLICE

#LIVEANDLETTOLIVE

responisible for everything

#LIVEANDLETTOLIVE

pak and afganistan

#LIVEANDLETTOLIVE

kargal ke kahani bbc ke zubani

#LIVEANDLETTOLIVE اور پھر میں نے شیر کو پٹخ ڈالا سابق چیف ایگزیکٹیو، تین بار کے صدرِ پاکستان، تین مدت کے چیف آف آرمی سٹاف، ایک مدت کے جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی کے چیئرمین اور ایک عدد ماڑی موٹی ملک گیر سیاسی جماعت کے مالک پرویز مشرف ریٹائرمنٹ کے آٹھ برس بعد بھی اپنی بات پر قائم ہیں کہ 1999 کی جنگِ کارگل پاکستان کی سب سے بڑی فوجی فتح تھی۔ ’ہماری سیکنڈ لائن آف ڈیفنس نے پانچ مقامات سے کارگل میں داخل ہو کر بھارت کو گلے سے پکڑ لیا تھا لیکن سیاسی قیادت نے یہ عظیم موقع ضائع کر دیا۔ پھر بھی بھارت کو یہ تین ماہ کبھی نہیں بھولیں گے۔‘ پرویز مشرف نے یہ باتیں دو روز پہلے کراچی میں اپنی جماعت آل پاکستان مسلم لیگ یوتھ ونگ کے بچوں سے کیں۔ اور یہ جانتے بوجھتے کیں کہ نواز شریف، جنرل عزیز، جنرل محمود، بروس ریڈل اور بل کلنٹن اب بھی حیات ہیں۔ غلط آمد ’بابا جی نے صرف بھارت کو ہی کارگل میں گلے سے نہیں پکڑا بلکہ اس کے فوراً بعد نواز شریف کو گلے سے پکڑا۔ وہ تو سعودی عرب غلط موقع پر آ گیا اور بابا جی کے پنجوں سے چھڑا لے گیا۔ پھر 11/9 ہوگیا اور امریکہ نے بابا جی کو گلے سے پکڑ لیا اور انہوں نے ی...

break through in karachi attack

#LIVEANDLETTOLIVE سانحہ صفورہ میں ملوث 4 ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا،وزیر اعلیٰ سندھ 5 آ نواب شاہ……….. وزیر اعلیٰ سندھ قائم علی شاہ نے کہا ہے کہ سانحہ صفورہ میں ملوث 4 ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا ہے ، ان کا کہنا ہے کہ گرفتار ملزمان نے اعتراف جرم بھی کرلیا ہے۔ واضح رہے کہ سانحہ صفورہ میں دہشت گردوں کی فائرنگ سے اسماعیلی کمیونٹی کے چھیالیس افراد جاں بحق ہوگئے تھے۔

GOOD LUCK PAKISTan

#LIVEANDLETTOLIVE

BBC CLAIM THAT ISIS WAS INVOLVED IN KARACHI ATTACK

#LIVEANDLETTOLIVE ’دہشت گردی کی وارداتوں پر دولت اسلامیہ کی چھاپ‘ اسماعیلی برداری کی بس پر حملے کے بعد دو ٹیلیفون کالز ٹریس کی گئیں جن میں سے ایک سبی کا علاقہ ہے تو دوسرا سندھ و بلوچستان کا سرحدی علاقہ کراچی میں اسماعیلی برادری کی بس پر حملے کی تحقیقات کا ایک پہلو دولت اسلامیہ کی کراچی میں موجودگی اور واقعے میں ملوث ہونا بھی ہے، جس کے بارے میں تاحال متضاد رائے پائی جاتی ہے۔

CH NISAR IN KARACHI

#LIVEANDLETTOLIVE حالیہ دہشتگردی میں ملوث عناصر کو انصاف کے کٹہرے میں لائینگے، چوہدری نثار کراچی ……وزیرداخلہ چوہدری نثار کا کہنا ہے کہ حالیہ واقعات میں ملوث دہشتگردوں کو انصاف کے کٹہرے میں لائینگے۔ سانحہ صفورا پر رینجرز ہیڈکوارٹرز میں بریفنگ سے خطاب میں انہوں نے کہا کہ مثبت سمت میں ہونے والی تحقیقات سے دہشتگردوں تک پہنچنے میں آسانی ہوگی۔ وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان کو ڈی جی رینجرز سندھ میجر جنرل بلال اکبر نے رینجرز ہیڈکوارٹر کراچی میں سانحہ صفورہ گوٹھ اور ہائی پروفائل واقعات پر بریفنگ دی۔ترجمان سندھ رینجرز کے مطابق ڈی جی رینجرز سندھ میجر جنرل بلال اکبر نے وفاقی وزیر داخلہ کو سانحہ صفورہ گوٹھ اور ہائی پروفائل اور ٹارگٹ کلنگ کے واقعات پر بریفنگ دی۔ ڈی جی رینجرز نےانہیں شہر میں جاری آپریشن اور اس میں ہونے والی گرفتاریوں سے بھی آگاہ کیا۔چوہدری نثار علی خان نے رینجرز کی کارگردگی کو سراہتے ہوئے کہا کہ حالیہ واقعات میں ملوث دہشت گردوں کو انصاف کے کٹہرے میں لایا جائے گا۔

nap

#LIVEANDLETTOLIVE

critical stage

#LIVEANDLETTOLIVE

nap

#LIVEANDLETTOLIVE