Skip to main content

CM SINDH SAY RAW WAS INVOLOVED IN KARACHI ATTACK

#LIVEANDLETTOLIVE
CM-Sindh-l.jpg



دہشتگردی میں را کے ملوث ہونے کے ثبوت مل گئے، وزیراعلیٰ سندھ


کراچی……….وزیراعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ نے کہا ہےکہ انٹیلی جنس ایجنسیوں کو دہشت گردی کی کارروائیوں میں را کے ملوث ہونے کے ثبوت مل گئے ہیں،کراچی آ پریشن میں فوج کی مدد حاصل ہے ، اسلحے کی کمی تھی ، آئی جی سندھ نے آرمی چیف کو فہرست دے دی ہے۔ وزیراعلیٰ سندھ کا کہنا تھا کہ ہرصورت میں جرائم پیشہ افراد کا خاتمہ کیا جائے گا، مجھے کراچی آپریشن کا نام نہاد کپتان کہاجاتا ہے، کپتان فوج میں ہوتا ہے، میں وزیراعلیٰ ہوں۔

Comments

Popular posts from this blog

MEDIA MINISTER

READ TAKA TUK.2/8

                                        

PINJUIN K JAZERRAY PR.14/7

#LIVEANDLETTOLIVE