Skip to main content

Posts

Showing posts from June, 2015

siraf altaf hussain kion???

#LIVEANDLETTOLIVE

SURAJ KY DASH MAIN

#LIVEANDLETTOLIVE                                    

SDNEY MAIN

#LIVEANDLETTOLIVE                                

SACHA SIPAHI

#LIVEANDLETTOLIVE

TEEN SUBON KA AHSAS E MAHROMI

#LIVEANDLETTOLIVE

OFFICAL ARTICAL OF BBC ABOUT MQM

#LIVEANDLETTOLIVE FOR URDU ARTICAL           CLICK HERE Pakistan's MQM 'received Indian funding' - BBC News By Owen Bennett-Jones BBC News The MQM has a loyal support base among the Mohajir community Officials in Pakistan's MQM party have told the UK authorities they received Indian government funds, the BBC learnt from an authoritative Pakistani source. UK authorities investigating the MQM for alleged money laundering also found a list of weapons in an MQM property. A Pakistani official has told the BBC that India has trained hundreds of MQM militants over the last 10 years. The Indian authorities described the claims as "completely baseless". The MQM said it was not going to comment. With 24 members in the National Assembly, the Muttahida Quami Movement (MQM) has long been a dominant fo

INDIA IS SUPPORTING MQM. BBC

#LIVEANDLETTOLIVE ’ایم کیو ایم کو بھارتی حکومت سے مالی مدد ملتی رہی‘ - BBC Urdu اوئن بینِٹ جونز بی بی سی نیوز ایم کیو ایم کے سربراہ الطاف حسین 20 برس سے زائد عرصے سے برطانیہ میں خود اختیار کردہ جلاوطنی گزار رہے ہیں بی بی سی کو مقتدر پاکستانی ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ پاکستان کی بڑی سیاسی جماعت متحدہ قومی موومنٹ کے سینیئر حکام نے برطانوی حکام کو بتایا ہے کہ جماعت کو بھارتی حکومت سے مالی مدد ملتی رہی تھی۔ برطانوی حکام پہلے ہی ایم کیو ایم کے خلاف منی لانڈرنگ کے الزامات کے تحت تحقیقات کر رہے ہیں۔ بھارتی حکام نے ان دعووں کو قطعی طور پر بےبنیاد قرار دیا ہے جبکہ ایم کیو ایم نے کہا ہے کہ وہ افواہوں پر تبصرہ نہیں کرے گی۔ بی بی سی کو بتایا گیا ہے کہ متحدہ قومی موومنٹ کے رہنماؤں نے یہ انکشافات باضابطہ ریکارڈ کیے گئے انٹرویوز میں کیے جو انھوں نے برطانوی حکام کو دیے تھے۔ ایک اعلیٰ پاکستانی اہلکار نے بی بی سی سے بات کرتے ہوئے یہ دعویٰ بھی کیا ہے

RESULT OF ZARB E AZAB

#LIVEANDLETTOLIVE ’دنیا میں دہشت گردی میں اضافہ، پاکستان میں کمی‘ - BBC Urdu پشاور میں سکول پر طالبان کا حملہ گذشتہ سال کے مہلک ترین حملوں میں شامل ہے امریکی محکمہ خارجہ نے دہشت گردی سے متعلق اپنی سالانہ رپورٹ میں کہا ہے کہ سال 2014 میں دہشت گردی کے واقعات میں ایک تہائی اضافہ ہوا اور گذشتہ سال کے مقابلے میں 80 فیصد زیادہ ہلاکتیں ہوئی۔ امریکی محکمہ خارجہ کی سالانہ رپورٹ کے مطابق 2014 کے دوران پاکستان، فلپائن، نیپال اور روس میں دہشت گردی کے واقعات میں کمی ہوئی ہے۔ رپورٹ کے مطابق دہشت گردی میں اضافے کی بڑی وجہ عراق اور شام میں شدت پسند تنظیم دولتِ اسلامیہ، نائجیریا میں بوکو حرام اور افغانستان میں طالبان کی کارروائیاں ہیں۔ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ سال 2014 میں دہشت گردی کے واقعات میں 33 ہزار افراد اپنے جانوں سے ہاتھ دھو بیٹھے۔ برطانوی خبر رساں ادارے روئٹرز کے مطابق رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ سال 2014 میں دنیا کے 95 ممالک شدت پسندی کے 13 ہزار

terrorism in pakistan and usa

#LIVEANDLETTOLIVE آئی ایس آئی حملہ: امریکی شہری کو ساڑھے سات سال قید - BBC Urdu سماعت کے دوران ریاض قادر خان نے تسلیم کیا تھا کہ انھوں نے مالدیپی خودکش حملہ آور علی جلیل کو تقریباً ڈھائی ہزار ڈالر فراہم کیے تھے امریکی عدالت نے پاکستانی فوج کے خفیہ ادارے آئی ایس آئی کے دفتر پر خودکش حملہ کرنے والے دہشت گردوں کی مالی معاونت کے جرم میں ایک امریکی شہری کو ساڑھے سات سال قید کی سزا سنا دی ہے۔ ریاست اوریگن کے شہر پورٹ لینڈ کے رہائشی 51 سالہ ریاض قادر خان پر اس مقدمے میں سنہ 2013 میں فردِ جرم عائد کی گئی تھی اور انھوں نے رواں برس فروری میں دہشت گردوں کی مدد کا الزام قبول کر لیا تھا۔ عدالت نے مقدمے کی سماعت کے بعد جمعے کو انھیں سزا سنائی۔ خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق سماعت کے دوران ریاض نے تسلیم کیا تھا کہ انھوں نے مالدیپ کے ایک شہری علی جلیل کو تقریباً ڈھائی ہزار ڈالر فراہم کیے تھے۔ یاد رہے کہ ستائیس مئی 2009 کو پاکستان کے صوبہ پنجاب کے دارالحکومت لاہور میں آئی ایس آئی

latest result of na 108

#LIVEANDLETTOLIVE 13 پولنگ اسٹیشنز کے غیر سرکاری غیر حتمی نتائج — Geo News Urdu (@geonews_urdu) June 8, 2015 مسلم لیگ(ن)کے ممتازاحمد تارڑ کو 2888 ووٹ ملے — Geo News Urdu (@geonews_urdu) June 8, 2015 تحریک انصاف کے محمد طارق تارڑ کو 2087 ووٹ ملے — Geo News Urdu (@geonews_urdu) June 8, 2015 7 پولنگ اسٹیشنز کے غیر سرکاری غیر حتمی نتائج — Geo News Urdu (@geonews_urdu) June 8, 2015 مسلم لیگ (ن)کے ممتازاحمد تارڑ کو 1276 ووٹ ملے — Geo News Urdu (@geonews_urdu) June 8, 2015 تحریک انصاف کے محمد طارق تارڑ کو 1054 ووٹ ملے — Geo News Urdu (@geonews_urdu) June 8, 2015 این اے 108منڈی بہاءالدین کے پولنگ اسٹیشن نمبر 108کا مکمل نتیجہ — Geo News Urdu (@geonews_urdu) June 8, 2015 مسلم لیگ (ن)کے ممتاز تارڑ127ووٹ لیکر آگے — Geo News Urdu (@geonews_urdu) June 8, 2015 مسلم لیگ (ق)کے حمزہ ناصر 123ووٹ لیکر پیچھے — Geo News Urdu (@geonews_urdu) June 8, 2015 این اے 108 منڈی بہا ءالدین ؛غیر حتمی غیر سرکاری نتائج — Geo News Urdu (@geonews_urdu)

RESULT OF TURKEY ELECTION

#LIVEANDLETTOLIVE ترکی: انتخابات میں حکمراں جماعت 13سالہ پارلیمانی اکثریت کھو بیٹھی ا انقرہ……ترکی میں ہونے والے انتخابات میں حکمراں جماعت 13برس بعد پارلیمانی اکثریت کھو بیٹھی ہے۔ آئندہ اتحادی حکومت بننے کا امکان ہے۔ نتائج ترکی کے صدر اور پارٹی سربراہ طیب اردوان کے لیے کسی دھچکے سے کم نہیں۔ ترکی انتخابات میں ریپبلکن پیپلز پارٹی کی کامیابی پر جشن جاری ہے۔ کردش پارٹی کے پہلی بار پارلیمنٹ میں پہننچے کی خوشی میں بھی حامی سڑکوں پر نکل آئے اور جشن منایا۔ 98فیصد ووٹوں کی گنتی کے مطابق حکمراں جماعت جسٹس اینڈ ڈیوپلمنٹ پارٹی کو 41فیصد ووٹ ملے، جبکہ گزشتہ انتخابات میں اسے49 فیصد ووٹ ملے تھے، نتائج ترکی کے صدر اور پارٹی سربراہ طیب اردوان کے لیے کسی دھچکے سے کم نہیں ہیں۔ 13برس بعد ان کی جماعت پارلیمنٹ میں اکثریت کھو بیٹھی ہے، جس کے بعد ملک میں صدارتی نظام کے نفاذ کا ان کا خواب اب پورا ہوتا دکھائی نہیں دے رہا، انتخابی نتائج کے بعد وزیر اعظم احمد داؤد اوگلو پارٹی ہیڈ کوارٹر کی بالکونی میں آئے اور عوام کا شکریہ ادا کیا۔ انھوں نے یقین دلایا کہ حکومت ان کے بہتر مستقبل کے لیے ہر ممکن اقدام ک

GB ELECTION STARTS

#LIVEANDLETTOLIVE گلگت بلتستان اسمبلی کے انتخابات کیلئے پولنگ شروع آج کی اہم خبریں ,  جیو پاکستان گلگت ……گلگت بلتستان کی قانون ساز اسمبلی کی 24نشستوں پر انتخابات کیلئے پولنگ شروع ہوگئی ہے جو بغیر کسی وقفے کے شام 4بجے تک جاری رہیگی ،انتخابات میںعوامی جوش و خروش کا یہ عالم ہے کہ صبح ہی سے ووٹرز کی لمبی لمبی قطاریں لگ گئی ہیں۔گلگت بلتستان قانون ساز اسمبلی کی 24 نشستوں کے لئےعوام آج اپنا حق رائے دہی استعمال کر رہے ہیں،انتخابی عمل کے باعث گلگت بلتستان میں آج اور کل عام تعطیل کا اعلان بھی کیا گیا ہے۔پورے گلگت بلتستان میں ایک ہزار ایک سو 51 پولنگ اسٹیشن بنائے گئے ہیں۔ جن میں 282 حساس ترین اور 269 حساس قرار دیے گئے ہیں۔انتخابات کیلئے سیکیورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے ہیں، پورے علاقے کا سیکیورٹی کنٹرول فوج نے سنبھال رکھا ہے ۔ فوجی افسروں کو مجسٹریٹ کے اختیارات حاصل ہیں ۔تقریروں ،جلسوں ،جلسوسوں کا وقت گزر گیا،مقابلے کا میدان سج گیا،گلگت بلتستان قانون ساز اسمبلی کی 24 نشستوں کیلئے 267 امیدوار میدان میں اترے ہیں ۔انتخابی عمل میں6 لاکھ 18 ہزار 364 ووٹر حق رائے دہی استعمال کررہے ہیں ، ج

APC ON RIGGING

#LIVEANDLETTOLIVE GUYS NO PTI WILL TRY TO PLAY A GAME BY OFFERING RE ELECTION THIS WILL GUIDE JUDICIAL COMMISSION ABOUT GENERAL ELECTION . AND ANP WHICH IS ABOUT TO WIPE OUT WILL NOT MISS THE CHACE OF RE ELECTION AND THIS WILL BE A CRITICAL SITUATION FOR PMLN. LETS SEE AND ENJOY

RESPONSE OF GR RAHEEL SHARIF TO MODI VISIT

#LIVEANDLETTOLIVE

it proves who is the initiator of terrorism and proxy wars

#LIVEANDLETTOLIVE IN LAST 3 TO 4 MONTHS I WAS CONFIDENT THAT MODI IS SINCERE AND PAK ARMY IS READY TO STEP TOWARD PEACE . BUT ALL THESE STATEMENTS ARE REFLECTING THAT SITUATION GOING TO WORST

answer to pti who say #غریب_مکاو_بجٹ

#LIVEANDLETTOLIVE

read about world largest hacking

#LIVEANDLETTOLIVE امریکی تاریخ کا سب سے بڑا سائبر کرائم، 40 لاکھ سرکاری ملازمین کا ڈیٹا چوری  ڈیٹا کی نوعیت کے بارے میں کچھ کہنا قبل از وقت ہے، ایف بی آئی حکام، فوٹو:فائل واشنگٹن:  امریکا میں ہیکرز کی جانب سے سرکاری کمپیوٹرائزڈ نظام پر سائبر حملہ کیا گیا ہے جس میں سابقہ اور حاضر سروس لاکھوں سرکاری ملازمین کا ڈیٹا چوری کیے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔ غیر ملکی خبررساں اداروں کے مطابق امریکا میں رواں برس انسانی وسائل کے اہم ادارے آفس آف پرسنل مینجمنٹ ( اوپی ایم)  اور ہوم لینڈ سیکیورٹی  کے معلوماتی نظام میں مداخلت سامنے آئی جس کے بعد ڈیٹا چوری ہونے کا بھی انکشاف ہوا جب کہ سرکاری کمپیوٹرائزڈ نظام پر اس سائبر حملے کو امریکی تاریخ کا سب سے بڑا حملہ قرار دیا جارہا ہے جس میں تقریبا 40 لاکھ سرکاری ملازمین کا ڈیٹا چوری کیا گیا ہے۔ خبر ایجنسیوں کے مطابق ایف بی آئی نے ڈیٹا چوری ہونے کی تصدیق کرتے ہوئے واقعے کی فوری طور پر تحقیقات بھی شروع کردی ہے۔ ایف بی حکام کا کہنا ہے کہ سائبر حملے میں قیمتی ڈیٹا چرایا گیا ہے تاہم ڈیٹا کی نوعیت کے بارے میں کچھ  کہنا قبل از وقت ہے۔ دوسری

read interesting response of ik on rigging

#LIVEANDLETTOLIVE سب پارٹیاں کہتی ہیں کےپی کےمیں دھاندلی ہوئی تو ہوئی ہوگی، عمران خا اسلام آباد ……..تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کا کہنا ہے کہ بلدیاتی انتخابات میں جب سب پارٹیاں کہتی ہیں کہ دھاندلی ہوئی ہے، تو ہوئی ہوگی، سب مل بیٹھیں اوردوبارہ الیکشن کا فیصلہ کرلیں ۔ چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کا کہنا ہے کہ حکومت میٹرو کی بجائے تعلیم، انصاف اور سیکورٹی پر توجہ دے، وفاقی حکومت کے بجٹ سے غریبوں کو ریلیف نہیں ملے گا۔ ان کاکہنا ہے کہ اگر تمام پارٹیاں کہہ رہیں کہ بلدیاتی انتخابات میں دھاندلی ہوئی توہوئی ہوگی۔ چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نےایک ارب درخت لگانے سے متعلق تقریب میں خطاب کے بعد میڈیا سے بات چیت میں کہا ہے کہ وفاق نے صوبہ خیبرپختونخوا کواس کے حصے کی رقم کا صرف 19فیصد ادا کیا ہے، وفاقی بجٹ میں غریب افرادکو ریلیف نہیں ملے گا، میٹرونہیں عوام کو تعلیم، سستا انصاف اور سیکورٹی کی ضرورت ہے۔ عمران خان کا کہنا تھا کہ خیبر پختون خوا میں ٹمبر مافیا حکومت اور سیاستدانوں سے زیادہ مضبوط ہے، ان کےخلاف سخت کارروائی کریں گے۔ عمران خان کا کہنا تھا جماعت اسلامی سمیت تمام پارٹیا

BADGET 2015 LATEST UPDATES

#LIVEANDLETTOLIVE ITS JUST START SCROLL DOWN FOR UPDATES

labours and new badget

#LIVEANDLETTOLIVE حکومتی وعدوں کے باوجود مزدور کو اس کا حق نہیں ملتا کراچی ……حکومتی دعوں اور وعدوں کے باوجود مزدور کو اس کا حق نہیں ملتا ،تنخوہواں کی نسبت ضروریات زندگی کی اشیاء کی قیمتوں میں ہوشربا اضافے نے ان کی زندگی مشکل تر بنادی ہے۔تپتی گرمی اور مشینوں کے شور میں 8 سے 10 گھنٹے کام کرنے والے مزدور آج بھی اپنی جائز اجرت سے محروم ہیں ،حکومت کی جانب سے گزشتہ بجٹ میں مزدور کی کم سے کم تنخواہ 12 ہزار روپے کی گئی جو کہ ناکافی ہے۔ مزدوروں کا کہنا ہے کہ حکومت ان کے بچوں کو بہتر تعلیم وصحت فراہم کرنے میں ناکام رہی ہے اور انہیں پرائیوٹ اسکولوں اور اسپتال کے خرچے برداشت کرنے پڑتے ہیں ۔ مزدوروں کا مطالبہ ہے کہ آئندہ بجٹ میں کم سے کم تنخواہ 18 سے 20 ہزار روپے کی جائے تاکہ انکی مشکلا ت میں کمی ہوسکے۔

#pindimetro

#LIVEANDLETTOLIVE

first time america speaks against israil

#LIVEANDLETTOLIVE ’عالمی برادری کی رائے پختہ ہوگئی ہے کہ اسرائیل امن میں سنجیدہ نہیں‘ شئر امریکی صدر براک اوباما نے کہا ہے کہ اسرائیلی وزیر اعظم نے عالمی برادری کی اس رائے کو مزید پختہ کردیا ہے کہ اسرائیل امن کی حمایت نہیں کرتا۔ امریکی صدر اوباما نے یہ بات اسرائیل کے چینل 2 ٹی وی چینل کے پروگرام میں انٹرویو کے دوران کہی۔ یاد رہے کہ اسرائیلی وزیر اعظم بنیامن نیتن یاہو نے انتخابات سے قبل کہا تھا کہ ان کے دورِ حکومت میں فلسطینی ریاست کا قیام نہیں ہو سکتا۔ اگرچہ اسرائیلی وزیر اعظم نے اس بیان کے بعد اپنا موقف تبدیل کیا اور کہا کہ وہ مشروط طور پر فلسطینی ریاست کے قیام کے حق میں ہیں۔ تاہم صدر اوباما نے کہا کہ اسرائیلی وزیر اعظم کا ابتدائی بیان کافی واضح تھا۔ صدر اوباما نے کہا ’پہلے ہی عالمی برادری کا خیال ہے کہ اسرائیل دو ریاستی حل کے حوالے سے سنجیدہ نہیں ہے۔ پھر اسرائیلی وزیر اعظم کے بیان نے عالمی برادری کے اس خیال کو مزید ختہ کردیا کہ اسرائیل اس بارے میں سنجیدہ نہیں ہے۔‘ یاد رہے کہ اسرائیلی وزیر اعظم بنیامن نیتن یاہو نے انتخابات جیتنے کے لیے فلسطینی ریاست کے خلاف بات کی۔ ا