#LIVEANDLETTOLIVE
وزیراعظم کی زیرصدارت کُل جماعتی کانفرنس آج کوئٹہ میں ہوگی
اسلام آباد…….سانحہ مستونگ کے حوالے سے بلوچستان حکومت کی جانب سے
بلائی گئی کُل جماعتی کانفرنس آج کوئٹہ میں ہوگی۔ سرکاری ذرائع کے مطابق
وزیراعظم نوازشریف کی زیرصدارت آج جماعتی کانفرنس گورنرہاؤس میں منعقد کی
جائے گی ، جس میں بلوچستان کی تمام سیاسی جماعتوں کے اہم رہنما شرکت کریں
گے،کانفرنس میں سانحہ مستونگ جیسی سازشوں کو روکنے کے لیے متفقہ لائحہ عمل
تیار کیا جائے گا ۔
Comments
Post a Comment