Skip to main content

sethi left the race of president seat of icc

#LIVEANDLETTOLIVE

آئی سی سی کے صدر کی نامزدگی سے علیحدگی کا فیصلہ کیا ہے،نجم سیٹھی

لاہور ….. معروف صحافی نجم سیٹھی نے کہا ہے کہ میں نے آئی سی سی کی صدارت کی نامزدگی سے علیحدگی کا فیصلہ کرلیا ہے۔انہوں نے ایک بیان میں کہا کہ پاکستان کرکٹ بورڈ میری جگہ پر اس عہدے کیلئے پاکستانی کرکٹ سے وابستہ سابق عظیمکرکٹر کو نامزد کرے۔

Comments

Popular posts from this blog

MEDIA MINISTER

READ TAKA TUK.2/8

                                        

PINJUIN K JAZERRAY PR.14/7

#LIVEANDLETTOLIVE