Skip to main content

break through in karachi attack

#LIVEANDLETTOLIVE



سانحہ صفورہ میں ملوث 4 ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا،وزیر اعلیٰ سندھ5

نواب شاہ……….. وزیر اعلیٰ سندھ قائم علی شاہ نے کہا ہے کہ سانحہ صفورہ میں ملوث 4 ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا ہے ، ان کا کہنا ہے کہ گرفتار ملزمان نے اعتراف جرم بھی کرلیا ہے۔ واضح رہے کہ سانحہ صفورہ میں دہشت گردوں کی فائرنگ سے اسماعیلی کمیونٹی کے چھیالیس افراد جاں بحق ہوگئے تھے۔

Comments

Popular posts from this blog

MEDIA MINISTER

story of LB election in KPK

#LIVEANDLETTOLIVE خیبرپختونخوا: بلدیاتی انتخابات میں فائرنگ سے1شخص ہلاک 10زخمی پشاور …..خیبرپختونخوا میں جاری بلدیاتی انتخابات کے دوران مختلف علاقوں میں بدنظمی ،فائرنگ ،دھینگا مشتی کے واقعات میں ایک شخص ہلاک جبکہ10افراد زخمی ہوگئے ہیں ،امن و امان کی خراب صورتحال کے پیش نظر فوج کو طلب کرلیا گیا ہے۔پولیس کے مطابق کوہاٹ کے میروزئی پولنگ اسٹیشن میں فائرنگ سے زخمی ہونے والا شخص دم توڑ گیاجبکہ دیگر 2افراد زخمی ہیں ۔ادھرایبٹ آباد کے گورنمنٹ ہائی اسکول نمبر چار،لوئر دیر ، چارسدہ اور پشاور کے علاقے ناساپہ میں فوجی دستے پہنچ گئے۔بدنظمی ،فائرنگ اور جھگڑوں کے باعث پولنگ کا عمل کئی بار تعطل کا شکار ہوا ۔پشاور میں بلدیاتی انتخابات کی پولنگ کے حوالےسے عوامی سطح پر کافی جوش و خروش پایا جاتا ہے۔ تاہم پولنگ کا عمل پیچیدہ ہونے کی وجہ سے ووٹرز کو کافی مشکلات کا سامنا ہے۔ فائرنگ کی وجہ سے ناساپہ میں 3،کاکشال میں3، پلوسی میں ایک اور حسن گڑھی میں ایک شخص زخمی ہوا، کشیدگی کی وجہ سے اکثر پولنگ اسٹیشنوں پر پولنگ کا عمل بھی بار بارتعطل کا شکار رہا۔