Skip to main content

story of local body in kpk

#LIVEANDLETTOLIVE

خیبرپختونخوابلدیاتی انتخابات ، فائرنگ سے 6افراد جاں بحق

پشاور………خیبر پختونخوا کے بلدیاتی انتخابات کے دوران کئی علاقوں میں فائرنگ کے مختلف واقعات میں 6 افرادجاں بحق ہوگئے۔ صوبےبھر میں ہنگامہ آرائی، لڑائی جھگڑے، اور فائرنگ سے 80 افراد زخمی بھی ہوئے ہیں۔ذرائع کے مطابق بلدیاتی انتخابات کے دوران فائرنگ سے چارسدہ میں 3،ڈیرہ اسماعیل خان میں 2 اور کوہاٹ میں ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔ پولیس کے مطابق چارسدہ اور لکی مروت کے ولیج کونسل تاجہ زئی کے پولنگ اسٹیشن میں 2افراد زخمی بھی ہوئے ہیں جبکہ لکی مروت کے پولنگ اسٹیشن کےزنانہ بوتھ سےجے یوآئی ف کےامیدوار بیلٹ باکس اٹھاکر لے گئے۔

Comments

Popular posts from this blog

MEDIA MINISTER

guys only four yours are remaining

#LIVEANDLETTOLIVE پاکستان اور زمبابوے کے درمیان پہلا ٹی ٹوئنٹی آج کھیلا جائے گا تاریخ اشاعت :  22  مئ  2015 ل لاہور………لوٹ آیا وہ دن جس کا تھا چھ سال سے انتظار ، غیر ملکی ٹیم پھر ایک بار پاکستانی گراؤنڈ میں اترے گی ،قذافی اسٹیڈیم میں پاک زمبابوے ٹی ٹوئنٹی ایکشن شام سات بجے شروع ہوگا ۔کرکٹ شائقین کا جوش عروج پر ہے ۔رپورٹ کے مطابقزمبابوے کرکٹ ٹیم کی گرم جوشی سے پاکستان کے میدانوں پر چھ سال سے جمی انتظار کی برف پگھل گئی۔لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں آج مقابلہ ہے دونوں ٹیموں کا سیریز کے پہلے ٹی ٹوئنٹی میں،کھلاڑی پُر عزم بھی ہیں اور پرُجوش بھی۔اپنے میدانوں پر اپنے کھلاڑیوں کو ایکشن میں دیکھنے کا موقع کوئی بھی ضائع نہیں کرنا چاہتا، یہی وجہ ہے کہ شائقین بھی بے چینی سے میچ کے انتظار میں ہیں۔آج کے میچ میں پہلی گیند گرتے ہی دُنیا کو پیغام پہنچ جائے گا کہ یہ ملک نہ صرف کرکٹ کے لیے محفوظ ہے بلکہ یہاں کے شائقین بھی مہمانوں کو ہاتھوں ہاتھ لیتے ہیں۔پاکستان اور زمبابوے کے درمیان یہ معرکہ پاکستانی وقت کے مطابق شام سات بجے شروع ہوگا ۔

READ TAKA TUK.2/8